العربية (الأصل)
أجروكم على الفتيا أجروكم على النار
الترجمة الإنجليزية
The boldest of you in issuing religious verdicts is the boldest of you in heading to the Fire.
الترجمة الأردية
”فتویٰ دینے میںتمہارا سب سے جرأت مند آتش جہنم میں جانے میں بھی تم میں سب سے زیادہ جرات مند ہے (مراد یہ ہے کہ فتویٰ دینے میں احتیاط کرنی چاہئے، جلد بازی سے اجتناب کرنا چاہئے، مبادا کہ بلا تحقیق کوئی ایسا غلط فتویٰ صادر ہو جائے جو جہنم میں لے جانے کا موجب بن جائے۔)“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 95]
