العربية (الأصل)
ما بات قوم شباعا الاحسنت أخلاقهم ولا بات قوم جياعا قط الا ساءت اخلاقهم
الترجمة الإنجليزية
"No people go to sleep satiated except that their manners are good, and no people go to sleep hungry except that their manners become bad."
الترجمة الأردية
”جو لوگ بھی پیٹ بھر کر رات گزارتے ہیں ان کے اخلاق اچھے ہوتے ہیں اور جو بھی بھوکے رات گزارتے ہیں ان کے اخلاق برے ہوتے ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 911]
