العربية (الأصل)
من تسمى باسمى فلا يتكنى بكنيتى ومن اكتنى بكنيتى فلا يتسمى باسمى
الترجمة الإنجليزية
"Whoever takes my name should not take my kunyah (patronymic), and whoever takes my kunyah should not take my name."
الترجمة الأردية
”جس نے میرے نام پر نام رکھا وہ میری کنیت پر کنیت نہ رکھے اور جس نے میری کنیت پر کنیت رکھی وہ میرے نام پر نام نہ رکھے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 823]
