العربية (الأصل)
ما فضلكم أبوبكر بكثرة صيام ولا صلاة ولكن بشيء وقر فى صدره
الترجمة الإنجليزية
Abu Bakr did not surpass you by abundance of fasting or prayer, but by something that settled firmly in his heart (meaning faith and God-consciousness).
الترجمة الأردية
”ابوبکر رضی اللہ عنہ روزوں اور نمازوں کی کثرت کے باعث تم پر فضیلت نہیں لے گئے، بلکہ اس چیز کے باعث (انہیں یہ شرف و مقام حاصل ہوا ہے) جس کا بوجھ انہوں نے اپنے سینے میں اٹھا رکھا ہے (یعنی ایمان و تقوی)۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 75]
