العربية (الأصل)
خمس دعوات يستجاب لهن: دعوة المظلوم حتى ينتصر ودعوة الحاج حتى يصدر و دعوة المجاهد حتى يقعد ”ودعوة المريض حتى يبرأ“ ودعوة الأخ لأخيه بظهر الغيب ثم قال واسرع هذه الدعوات إجابة دعوة الأخ بظهر الغيب
الترجمة الإنجليزية
"Five supplications are answered: the supplication of the oppressed until he is vindicated, the supplication of the pilgrim until he returns, the supplication of the warrior until he settles, the supplication of the sick person until he recovers, and the supplication of a brother for his brother in his absence." Then he said: "The fastest of these to be answered is the supplication of a brother for his brother in his absence."
الترجمة الأردية
”پانچ افراد کی دعائیں قبول کی جاتی ہیں، مظلوم کی دعا حتیٰ کہ وہ بدلہ لے لے۔ حج کرنے والے کی دعا حتٰی کہ وہ (گھر کی طرف) واپس لوٹ آئے۔ مجاہد کی دعا حتٰی کہ (وہ اپنے اہل و عیال میں آ کر) بیٹھ جائے۔ مریض کی دعا حتٰی کہ وہ تندرست ہو جائے اور بھائی کی اپنے بھائی کے لئے غائبانہ طور پر کی جانے والی دعا۔ پھر آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: ان تمام دعاؤں میں سے سب سے جلد قبول ہونے والی دعا، بھائی کی اپنے بھائی کے لئے غائبانہ طور پر کی جانے والی دعا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 679]
