العربية (الأصل)
إذا مات الرجل منكم فدفنتموه فليقم أحدكم عند رأسه، فليقل: يا فلان بن فلانة! فإنه سيسمع، فليقل: يا فلان بن فلانة! فإنه سيستوي قاعدا، فليقل: يا فلان بن فلانة! فإنه سيقول أرشدني أرشدني، رحمك الله، فليقل: أذكر ما خرجت عليه من دار الدنيا شهادة أن لا إله الا الله وحده لا شريك له وان محمدا عبده و رسوله وان الساعة آتية لا ريب فيها وان الله يبعث من فى القبور...!
الترجمة الإنجليزية
When one of you dies and you bury him, let one of you stand at his head and say: O so-and-so, son of so-and-so woman! For he will hear. Then say: O so-and-so, son of so-and-so woman! He will sit up. Then say: O so-and-so, son of so-and-so woman! He will say: Guide me, guide me, may Allah have mercy on you. Then say: Remember what you departed from the world upon — the testimony that there is no god but Allah alone with no partner, and that Muhammad is His servant and messenger, and that the Hour is coming with no doubt, and that Allah will resurrect those in the graves.
الترجمة الأردية
”جب تم میں سے کوئی آدمی فوت ہو اور تم اسے دفن کر دو، تم میں سے کوئی اس کے سر کے قریب کھڑا ہو اور کہے: اے فلان عورت کے بیٹے فلاں! تو یقیناً وہ سنے گا، اور پھر کہے: اے فلاں عورت کے بیٹے فلاں! تو بلاشبہ وہ برابر ہو کر بیٹھ جائے گا، پھر وہ کہے: اے فلاں عورت کے بیٹے فلاں! تو بےشک وہ کہے گا: مجھے ہدایت کرو مجھے ہدایت کرو، اللہ تم پر رحم کرے۔ پھر وہ کہے: اس چیز کو یاد کرو کہ جس پر تم اس دنیوی گھر سے رخصت ہوئے ہو (یعنی) یہ شہادت کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اور بےشک محمدصلی اللہ علیہ وسلماس کے بندے اور رسول ہیں، قیامت آنے والی ہے جس میں کوئی شک نہیں اور بلاشبہ اللہ تعالیٰ اہل قبور کو (ان کی قبروں سے ضرور) اٹھائیں گے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 66]
