العربية (الأصل)
من أفطر يوما من رمضان فمات قبل أن يقضيه فعليه بكل يوم مد لمسكين
الترجمة الإنجليزية
"Whoever breaks the fast on a day of Ramadan and dies before making it up, he must give one mudd of food to a needy person for each day."
الترجمة الأردية
”جس نے رمضان کا ایک روزہ چھوڑا اور اس کی قضا دینے سے پہلے فوت ہو گیا اس کے ذمہ ہر دن کے بدلے ایک مسکین کو ایک مد (تقریباً آدھا کلو) کھانا کھلانا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 617]
