العربية (الأصل)
سالت او سئل النبى صلى الله عليه وسلم عن الزكاة فقال: ان فى المال لحقا سوي الزكاة ثم تلا هذه الآية التى فى البقرة ”ليس البر ان تولوا وجوهكم“ الآية
الترجمة الإنجليزية
He was asked — or the Prophet, peace be upon him, was asked — about zakah. He replied: "Indeed, there is a right in wealth besides zakah." Then he recited the verse from Surah al-Baqarah: "Righteousness is not that you turn your faces toward the east or the west..."
الترجمة الأردية
”میں نے سوال کیا یا نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے زکوٰۃ کے متعلق سوال کیا گیا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: بلاشبہ مال میں زکوٰۃ کے علاوہ بھی حق (واجب) ہے۔ پھر آپصلی اللہ علیہ وسلمنے سورہ بقرہ کی یہ آیت تلاوت فرمائی کہ”نیکی یہ نہیں ہے کہ تم اپنے چہرے (مشرق و مغرب) جانب پھیر لو۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 572]
