العربية (الأصل)
لما أخذ جعفر بن أبى طالب الراية جاءه الشيطان فمناه الحياة الدنيا...
الترجمة الإنجليزية
When Ja'far ibn Abi Talib took the banner (at the Battle of Mu'tah), Shaytan came to him and tempted him with the desires of worldly life and made death seem hateful. He said: "Are you tempting me with worldly life now, when faith has become firmly established in the hearts of the believers?" He then continued fighting until he was martyred.
الترجمة الأردية
”جب (جنگ موتہ میں) جعفر رضی اللہ عنہ نے جھنڈا پکڑا تو شیطان ان کے پاس آیا اور انہیں دنیوی زندگی کی خواہش دلائی، موت کو قابل نفرت بنا کر پیش کیا۔ انہوں نے فرمایا، اب تو مجھے دنیا کی خواہش دلا رہا ہے جبکہ مومنوں کے دلوں میں ایمان مستحکم ہو چکا ہے؟ یہ کہہ کر وہ لڑائی میں شریک رہے حتی کہ شہید ہو گئے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1461]
