العربية (الأصل)
ان الشيطان حساس لحاس، فاحذروه على أنفسكم، من بات وفي يده ريح غمر، فأصابه شيء فلا يلومن الا نفسه
الترجمة الإنجليزية
Shaytan is extremely sensitive and always licking. Beware of him against yourselves. Whoever sleeps with the smell of grease on his hands and is then harmed by something, let him blame no one but himself.
الترجمة الأردية
”شیطان بہت حساس اور بہت چاٹنے والا ہے، اپنے نفسوں پر اس کے حملے سے بچو۔ جس نے را ت گزاری اور اس کے ہاتھ میں چکنائی کی بو ہوئی پھر اسے کچھ نقصان پہنچ گیا تو وہ صرف اپنے آپ کو ہی ملامت کرے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1437]
