العربية (الأصل)
يا ابا هريرة علم الناس القران و تعلمه فانك ان مت وأنت كذالك زارت الملائكة قبرك كما يزار البيت العتيق
الترجمة الإنجليزية
O Abu Hurayrah! Teach people the Quran and learn it yourself. If you die in that state, the angels will visit your grave as the Sacred House (Ka'bah) is visited.
الترجمة الأردية
”اے ابوہریرہ! لوگوں کو قرآن سکھاؤ اور خود بھی اسے سیکھو، پھر اگر تم مرے اور تمہاری یہی حالت ہوئی توہ فرشتے تمہاری قبر کی زیارت کریں گے جیسے بیت العتیق کی زیارت کی جاتی ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1408]
