العربية (الأصل)
لما اسري بي الي السماء أدخلني جبريل الجنة فناولني تفاحة فأكلتها فصارت نطفة فى صلبي فلما نزلت واقعت خديجة ففاطمة من تلك النطفة
الترجمة الإنجليزية
When I was taken on the Night Journey to the heavens, Jibril admitted me into Paradise and gave me an apple. I ate it, and it became a seed in my loins. When I descended, I had relations with Khadijah, and Fatimah is from that seed.
الترجمة الأردية
”جب مجھے آسمان کی سیر کرائی گئی تو جبرئیل علیہ السلام نے مجھے جنت میں داخل کیا اور مجھے ایک سیب دیا، میں نے وہ کھا لیا، وہ میری پشت میں ایک نطفہ بن گیا، جب میں نیچے اترا تو میں نے خدیجہ سے ہم بستری کی، فاطمہ اس نطفہ سے ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1317]
