العربية (الأصل)
انا خلقت الخير و الشر فطوبي لمن قدرت على يده الخير و ويل لمن قدرت على يده الشر
الترجمة الإنجليزية
I have created good and evil. Glad tidings to the one on whose hands I have decreed good, and woe to the one on whose hands I have decreed evil.
الترجمة الأردية
”میں نے خیر اور شر کو پیدا کیا ہے۔ لہٰذا اس شخص کے لئے خوشخبری ہے جس کے ہاتھ پر میں نے خیر مقدر کر دی ہے۔ اور اس کے لئے ہلاکت ہے جس کے ہاتھ پر میں نے شر کو مقدر کر دیا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 112]
