العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَاالْحَكَمُ بْنُ نَافِعٍ، أَنْبَأَنَاحَرِيزٌ، عَنْحَبِيبِ بْنِ عُبَيْدٍ، قَالَ: سَمِعْتُأَبَا أُمَامَةَ، يَقُولُ:"مَنْ قَرَأَ أَلْفَ آيَةٍ، كُتِبَ لَهُ قِنْطَارٌ مِنْ الْأَجْرِ. وَالْقِيرَاطُ مِنْ ذَلِكَ الْقِنْطَارِ لَا تَفِي بِهِ دُنْيَاكُمْ، يَقُولُ: لَا يَعْدِلُهُ دُنْيَاكُمْ".
الترجمة الإنجليزية
Uthman ibn Affan said: "I would not like for a day and night to pass without me looking in the Book of Allah" — meaning: without reciting from the mushaf (written copy of the Quran).
الترجمة الأردية
حبیب بن عبید نے کہا: میں نے سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ فرماتے تھے: جس نے ایک ہزار آیات پڑھیں اس کے لئے ایک قنطار اجر و ثواب لکھ دیا گیا، اور وہ قیراط تمہاری اس دنیا کے قیراط سے بڑھ کر ہے، یعنی: دنیا کے قیراط سے اس کا کوئی مقابلہ و برابری نہیں ہو سکتی۔[سنن دارمي/من كتاب فضائل القرآن /حدیث: 3493]
