العربية (الأصل)
حَدَّثَنَاسَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ، عَنْشُعْبَةَ، عَنْأَبِي إِسْحَاق،عَمَّنْسَمِعَعَلِيًّا، يَقُولُ:"مَا كُنْتُ أَرَى أَنَّ أَحَدًا يَعْقِلُ يَنَامُ، حَتَّى يَقْرَأَ هَؤُلَاءِ الْآيَاتِ مِنْ آخِرِ سُورَةِ الْبَقَرَةِ، وَإِنَّهُنَّ لَمِنْ كَنْزٍ تَحْتَ الْعَرْشِ".
الترجمة الإنجليزية
Al-Sha'bi reported that Abdullah said: "Whoever recites Surah al-Baqarah at night, he has done much good, and whoever recites it during the day, he has done much good."
الترجمة الأردية
ابواسحاق نے اس شخص سے روایت کیا جس نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ فرماتے تھے: میں نہیں سمجھتا کوئی آدمی جو عاقل ہو اور سورہ البقرہ کی آخری آیت پڑھے بنا سو جائے، یہ آیات عرش کے نیچے کے خزانے کی ہیں۔[سنن دارمي/من كتاب فضائل القرآن /حدیث: 3416]
