العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبَّادٍ ، قَالَ : قَالَ عَلِيٌّ :" الْفَقِيهُ حَقُّ الْفَقِيهِ الَّذِي لَا يُقَنِّطُ النَّاسَ مِنْ رَحْمَةِ اللَّهِ، وَلَا يُؤَمِّنُهُمْ مِنْ عَذَابِ اللَّهِ، وَلَا يُرَخِّصُ لَهُمْ فِي مَعَاصِي اللَّهِ، إِنَّهُ لَا خَيْرَ فِي عِبَادَةٍ لَا عِلْمَ فِيهَا، وَلَا خَيْرَ فِي عِلْمٍ لَا فَهْمَ فِيهِ، وَلَا خَيْرَ فِي قِرَاءَةٍ لَا تَدَبُّرَ فِيهَا "
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ali (may Allah be well pleased with him) stated: "The true jurist — the genuine jurist — is the one who does not cause people to despair of Allah's mercy, does not make them feel secure from Allah's punishment, and does not give them license to commit acts of disobedience to Allah. Indeed, there is no good in worship without knowledge, no good in knowledge without understanding, and no good in recitation without contemplation."
الترجمة الأردية
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: فقیہ حقیقی فقیہ وہ ہے جو لوگوں کو اللہ کی رحمت سے مایوس نہ کرے، انہیں اللہ کے عذاب سے بے خوف نہ کرے، اور انہیں اللہ کی نافرمانیوں میں رخصت نہ دے۔ بے شک اس عبادت میں کوئی خیر نہیں جس میں علم نہ ہو، اس علم میں کوئی خیر نہیں جس میں سمجھ نہ ہو، اور اس قراءت میں کوئی خیر نہیں جس میں تدبر نہ ہو۔
