العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو النُّعْمَانِ ، حَدَّثَنَا ثَابِتُ بْنُ يَزِيدَ ، حَدَّثَنَا عَاصِمٌ ، قَالَ : سَأَلْتُ الشَّعْبِيَّ عَنْ حَدِيثٍ، فَحَدَّثَنِيهِ، فَقُلْتُ : إِنَّهُ يُرْفَعُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ :" لَا، عَلَى مَنْ دُونَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحَبُّ إِلَيْنَا، فَإِنْ كَانَ فِيهِ زِيَادَةٌ أَوْ نُقْصَانٌ، كَانَ عَلَى مَنْ دُونَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Asim (may Allah have mercy upon him) said: I asked Hadrat Sha'bi (may Allah have mercy upon him) about a hadith and he narrated it to me. I said: 'It is attributed to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him).' He said: 'No, attributed to someone below the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) is dearer to us. For if there is any addition or omission, it would be upon someone below the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him).'
الترجمة الأردية
حضرت عاصم رحمۃ اللہ علیہ نے بیان کیا: میں نے حضرت شعبی رحمۃ اللہ علیہ سے ایک حدیث پوچھی اور انہوں نے مجھے بیان کی۔ میں نے کہا: یہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم تک مرفوع ہے۔ فرمایا: نہیں، نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے نیچے والے پر ہونا ہمیں زیادہ پسند ہے۔ کیونکہ اگر اس میں کوئی زیادتی یا کمی ہو تو وہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے نیچے والے پر ہوگی۔
