العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ ، حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : قَالَ عُمَرُ لِابْنِ مَسْعُودٍ :" أَلَمْ أُنْبَأْ أَوْ أُنْبِئْتُ أَنَّكَ تُفْتِي وَلَسْتَ بِأَمِيرٍ؟ وَلِّ حَارَّهَا مَنْ تَوَلَّى قَارَّهَا "
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Umar (may Allah be well pleased with him) said to Hadrat Ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him): 'Have I not been informed that you give rulings and you are not a governor? Let the one who accepted the cool of authority bear its heat as well.'
الترجمة الأردية
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا: کیا مجھے یہ خبر نہیں ملی کہ تم فتویٰ دیتے ہو حالانکہ تم امیر نہیں ہو؟ جس نے اس کی ٹھنڈک قبول کی اسے اس کی گرمی بھی اٹھانی چاہیے۔
