العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ ، حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ ، قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ :" تَعَلَّمُوا الْعِلْمَ قَبْلَ أَنْ يُقْبَضَ، وَقَبْضُهُ أَنْ يَذْهَبَ أَهْلُهُ، أَلَا وَإِيَّاكُمْ، وَالتَّنَطُّعَ، وَالتَّعَمُّقَ، وَالْبِدَعَ، وَعَلَيْكُمْ بِالْعَتِيقِ "
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him) said: 'Acquire knowledge before it is taken away, and its being taken away means the departure of its people. Beware of going to extremes, delving too deep, and innovations. Hold fast to the ancient way.'
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: علم سیکھو اس سے پہلے کہ اٹھا لیا جائے، اور اس کا اٹھایا جانا اس کے اہل کا چلے جانا ہے۔ خبردار! تنطع (حد سے آگے بڑھنا)، تعمق (بہت گہرائی میں جانا) اور بدعتوں سے بچو، اور پرانے طریقے کو لازم پکڑو۔
