العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ عَوْنٍ ، عَنْ عُمَيْرِ بْنِ إِسْحَاق ، قَالَ :" لَمَنْ أَدْرَكْتُ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكْثَرُ مِمَّنْ سَبَقَنِي مِنْهُمْ، فَمَا رَأَيْتُ قَوْمًا أَيْسَرَ سِيرَةً، وَلَا أَقَلَّ تَشْدِيدًا مِنْهُمْ "
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Umayr ibn Ishaq (may Allah have mercy upon him) said: 'Those Companions of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) whom I met were more than those who preceded me from among them. I have not seen any people with an easier way of life and less strictness than them.'
الترجمة الأردية
حضرت عمیر بن اسحاق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ میں سے جن سے میں نے ملاقات کی وہ ان سے زیادہ تھے جو مجھ سے پہلے گزر چکے تھے۔ میں نے ان سے زیادہ آسان طریقے والی اور کم سختی کرنے والی کوئی قوم نہیں دیکھی۔
