العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، قَالَ : قَالَ كَعْبٌ : نَجِدُهُ مَكْتُوبًا :" مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا فَظٌّ، وَلَا غَلِيظٌ، وَلَا صَخَّابٌ بِالْأَسْوَاقِ، وَلَا يَجْزِي بِالسَّيِّئَةِ السَّيِّئَةَ، وَلَكِنْ يَعْفُو وَيَغْفِرُ، وَأُمَّتُهُ الْحَمَّادُونَ يُكَبِّرُونَ اللَّهَ G عَلَى كُلِّ نَجْدٍ، وَيَحْمَدُونَهُ فِي كُلِّ مَنْزِلَةٍ، وَيَتَأَزَّرُونَ عَلَى أَنْصَافِهِمْ، وَيَتَوَضَّئُونَ عَلَى أَطْرَافِهِمْ، مُنَادِيهِمْ يُنَادِي فِي جَوِّ السَّمَاءِ صَفُّهُمْ فِي الْقِتَالِ، وَصَفُّهُمْ فِي الصَّلَاةِ سَوَاءٌ، لَهُمْ بِاللَّيْلِ دَوِيٌّ كَدَوِيِّ النَّحْلِ، مَوْلِدُهُ بِمَكَّةَ ، وَمُهَاجِرُهُ بِطَيْبَةَ ، وَمُلْكُهُ بِالشَّامِ "
الترجمة الإنجليزية
Abu Salih narrated that Ka'b (may Allah be well pleased with him) said: 'We find it written (in the earlier scriptures): Muhammad, the Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), is neither harsh nor severe, nor one who raises his voice in the marketplaces. He does not repay evil with evil, but rather pardons and forgives. His nation are those who praise abundantly; they glorify Allah the Exalted upon every elevated ground, and praise Him at every station. They tie their garments at their waists and perform ablution upon their extremities. Their caller calls out in the expanse of the sky. Their rows in battle and their rows in prayer are equal. At night they have a humming sound like the humming of bees. His birthplace is Makkah, his place of migration is Taybah (Madinah), and his dominion is in Syria.'
الترجمة الأردية
ابو صالح سے روایت ہے کہ حضرت کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: ہم (پہلی کتابوں میں) لکھا ہوا پاتے ہیں: محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نہ سخت مزاج ہیں نہ تند خو، نہ بازاروں میں شور مچانے والے۔ برائی کا بدلہ برائی سے نہیں دیتے بلکہ معاف فرماتے اور بخش دیتے ہیں۔ ان کی امت بہت حمد کرنے والی ہے، ہر بلندی پر اللہ تعالیٰ کی تکبیر کہتے ہیں اور ہر منزل پر اس کی حمد کرتے ہیں۔ اپنی کمر پر تہبند باندھتے ہیں اور اپنے اعضاء کا وضو کرتے ہیں۔ ان کا مؤذن آسمان کی فضا میں اذان دیتا ہے۔ جنگ میں ان کی صف اور نماز میں ان کی صف برابر ہے۔ رات کو ان کی گونج شہد کی مکھیوں کی گونج جیسی ہوتی ہے۔ ان کی جائے ولادت مکہ، ہجرت کی جگہ طیبہ اور سلطنت شام میں ہے۔
