العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ حَمَّادٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ مِخْرَاقٍ ، عَنْ أَبِي إِيَاسٍ ، عَنْ أَبِي كِنَانَةَ ، عَنْ أَبِي مُوسَى ، أَنَّهُ قَالَ :" إِنَّ هَذَا الْقُرْآنَ كَائِنٌ لَكُمْ أَجْرًا، وَكَائِنٌ لَكُمْ ذِكْرًا، وَكَائِنٌ بِكُمْ نُورًا، وَكَائِنٌ عَلَيْكُمْ وِزْرًا، اتَّبِعُوا الْقُرْآنَ، وَلَا يَتَّبِعْكُمْ الْقُرْآنُ، فَإِنَّهُ مَنْ يَتَّبِعْ الْقُرْآنَ، يَهْبِطْ بِهِ فِي رِيَاضِ الْجَنَّةِ، وَمَنْ اتَّبَعَهُ الْقُرْآنُ يَزُخُّ فِي قَفَاهُ، فَيَقْذِفُهُ فِي جَهَنَّمَ ". قَالَ أَبُو مُحَمَّد : يَزُخُّ : يَدْفَعُ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Musa (may Allah be well pleased with him) stated: "Indeed, this Quran will be a reward for you, a remembrance for you, a light with you, and a burden upon you. Follow the Quran, and do not let the Quran follow you. For whoever follows the Quran, it will land him in the gardens of Paradise. And whoever is driven by the Quran (from behind), it will push him in the back and cast him into the Fire."
الترجمة الأردية
حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: "بے شک یہ قرآن تمہارے لیے اجر ہے، تمہارے لیے ذکر ہے، تمہارے ساتھ نور ہے، اور تم پر بوجھ ہے۔ قرآن کی پیروی کرو اور قرآن کو اپنی پیروی نہ کرنے دو۔ جو قرآن کی پیروی کرے وہ اسے جنت کے باغات میں اتارے گا۔ اور جس کے پیچھے قرآن پڑے وہ اس کی گدی میں دھکیلے گا اور جہنم میں ڈال دے گا۔"
