العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا حَنْظَلَةُ ، عَنْ سَالِمٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :أَنْ يَمْتَلِئَ جَوْفُ أَحَدِكُمْ قَيْحًا أَوْ دَمًا خَيْرٌ مِنْ أَنْ يَمْتَلِئَ شِعْرًا "
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'It is better for the belly of one of you to be filled with pus or blood than to be filled with poetry.'
الترجمة الأردية
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'تم میں سے کسی کا پیٹ پیپ یا خون سے بھر جائے یہ اس سے بہتر ہے کہ وہ (فحش) شعر سے بھرا ہو۔'
