العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ ، عَنْ عَوْفٍ ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ ، قَالَ : لَمَّا قَدِمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ ، اسْتَشْرَفَهُ النَّاسُ، فَقَالُوا : قَدِمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. قَالَ : فَخَرَجْتُ فِيمَنْ خَرَجَ، فَلَمَّا رَأَيْتُ وَجْهَهُ، عَرَفْتُ أَنَّ وَجْهَهُ لَيْسَ بِوَجْهِ كَذَّابٍ. فَكَانَ أَوَّلَ مَا سَمِعْتُهُ، يَقُولُ : " يَا أَيُّهَا النَّاسُ،أَفْشُوا السَّلَامَ، وَأَطْعِمُوا الطَّعَامَ، وَصِلُوا الْأَرْحَامَ، وَصَلُّوا وَالنَّاسُ نِيَامٌ، تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ بِسَلَامٍ "
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abdullah bin Salam (may Allah be well pleased with him) narrated: When the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) arrived in Madinah, the people came eagerly to see him and they said: The Messenger of Allah has arrived! I went out among those who went out, and when I saw his blessed face, I recognized that his face was not the face of a liar. The first thing he stated was: 'O people, spread the greeting of peace (salam), feed the people, maintain ties of kinship, and pray at night while people sleep, and you shall enter Paradise in peace.'
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم مدینہ منورہ تشریف لائے تو لوگ شوق سے آپ کو دیکھنے نکلے اور کہنے لگے: رسول اللہ تشریف لے آئے! میں بھی ان لوگوں میں نکلا، اور جب میں نے آپ کا چہرہ انور دیکھا تو پہچان لیا کہ یہ چہرہ جھوٹے کا چہرہ نہیں۔ سب سے پہلے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے جو بات ارشاد فرمائی وہ یہ تھی: 'اے لوگو! سلام پھیلاؤ، کھانا کھلاؤ، صلہ رحمی کرو، اور رات کو جب لوگ سو رہے ہوں تو نماز پڑھو، تم سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہو جاؤ گے۔'
