العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، قَالَ : سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَضَرَبْتُ بَابَهُ، فَقَالَ :" مَنْ ذَا؟ ". فَقُلْتُ : أَنَا. قَالَ : " أَنَا؟ أَنَا؟ ! " فَكَرِهَ ذَاكَ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Jabir bin Abdullah (may Allah be well pleased with them) narrated: I came to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and knocked on his door. He stated: 'Who is it?' I said: 'It is I.' He stated: 'I? I?!' He disliked that (i.e., the visitor should identify himself by name).
الترجمة الأردية
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور دروازہ کھٹکھٹایا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'کون ہے؟' میں نے عرض کیا: 'میں ہوں۔' آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'میں؟ میں؟!' آپ نے اسے ناپسند فرمایا (یعنی آنے والے کو اپنا نام بتانا چاہیے)۔
