العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الْحَنَفِيُّ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" مَا مِنْ نَفْسٍ تَمُوتُ فَتَدْخُلُ الْجَنَّةَ فَتَوَدُّ أَنَّهَا رَجَعَتْ إِلَيْكُمْ وَلَهَا الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا، إِلَّا الشَّهِيدُ فَإِنَّهُ وَدَّ أَنَّهُ قُتِلَ كَذَا مَرَّةً لِمَا رَأَى مِنَ الثَّوَابِ "
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "No soul that dies and enters Paradise would wish to return to you even if it had the whole world and everything in it — except the martyr, for he would wish to be killed many times over because of the reward he has seen."
الترجمة الأردية
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "کوئی جان نہیں جو مر کر جنت میں داخل ہو اور چاہے کہ تمہاری طرف لوٹ آئے اور اسے دنیا اور جو کچھ اس میں ہے مل جائے — سوائے شہید کے، وہ چاہتا ہے کہ اسے کئی بار قتل کیا جائے اس ثواب کی وجہ سے جو اس نے دیکھا ہے۔"
