العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ زَحْرٍ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الرُّعَيْنِيّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ ، قالَ : نَذَرَتْ أُخْتِي أَنْ تَحُجَّ لِلَّهِ مَاشِيَةً غَيْرَ مُخْتَمِرَةٍ، فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ :" مُرْ أُخْتَكَ فَلْتَخْتَمِرْ، وَلْتَرْكَبْ، وَلْتَصُمْ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ "
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Uqbah ibn Amir al-Juhani (may Allah be well pleased with him) narrated: My sister made a vow to perform Hajj for the sake of Allah, walking barefoot and without a head-covering. I mentioned this to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him). He stated: "Tell your sister to cover her head, ride, and fast three days."
الترجمة الأردية
حضرت عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: میری بہن نے نذر مانی کہ وہ اللہ کے لیے پیدل ننگے سر حج کرے گی۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اس کا ذکر کیا۔ آپ نے ارشاد فرمایا: "اپنی بہن سے کہو کہ سر ڈھانپے، سوار ہو کر جائے اور تین دن کے روزے رکھے۔"
