العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو النُّعْمَانِ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ : أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى عَلَى عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ صُفْرَةً، فَقَالَ : " مَا هَذِهِ الصُّفْرَةُ؟ "، قَالَ : تَزَوَّجْتُ امْرَأَةً عَلَى وَزْنِ نَوَاةٍ مِنْ ذَهَبٍ، قَالَ :" بَارَكَ اللَّهُ لَكَ، أَوْلِمْ وَلَوْ بِشَاةٍ "
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) saw a yellowish tinge on Hadrat Abdur Rahman ibn Awf (may Allah be well pleased with him) and asked: "What is this yellowness?" He replied: 'I married a woman for the weight of a date-stone in gold.' He stated: "May Allah bless you. Hold a wedding feast, even if with just a sheep."
الترجمة الأردية
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر زردی کا نشان دیکھا تو فرمایا: "یہ زردی کیا ہے؟" انہوں نے عرض کیا: میں نے ایک عورت سے گٹھلی کے وزن سونے پر نکاح کیا ہے۔ ارشاد فرمایا: "اللہ تمہیں برکت دے۔ ولیمہ کرو خواہ ایک بکری ہی سے ہو۔"
