العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ ، عَنْ نَافِع ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : "نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الشِّغَارِ ". قَالَ مَالِكٌ : وَالشِّغَارُ : أَنْ يُزَوِّجَ الرَّجُلُ الْآخَرَ ابْنَتَهُ، عَلَى أَنْ يُزَوِّجَهُ الْآخَرُ ابْنَتَهُ بِغَيْرِ صَدَاقٍ، قِيلَ لِأَبِي مُحَمَّدٍ : تَرَى بَيْنَهُمَا نِكَاحًا؟. قَالَ : لَا يُعْجِبُنِي
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) narrated: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbade Shighar (exchange marriage)." Imam Malik explained: Shighar is when a man marries his daughter to another man on the condition that the other marries his daughter to him without any dowry. Abu Muhammad was asked: 'Do you see any valid marriage between them?' He said: 'It does not please me.'
الترجمة الأردية
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے شغار (تبادلے کے نکاح) سے منع فرمایا۔ امام مالک نے فرمایا: شغار یہ ہے کہ ایک آدمی دوسرے کو اپنی بیٹی اس شرط پر دے کہ وہ اسے اپنی بیٹی دے اور کوئی مہر نہ ہو۔ ابو محمد سے پوچھا گیا: کیا آپ ان کے درمیان نکاح درست سمجھتے ہیں؟ فرمایا: مجھے پسند نہیں۔
