العربية (الأصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ ، عَنْ إِسْحَاق بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : " رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِمَرَقَةٍ فِيهَا دُبَّاءٌ وَقَدِيدٌ، فَرَأَيْتُهُيَتَتَبَّعُ الدُّبَّاءَ يَأْكُلُهُ "
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrated: I saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) being presented with a broth containing gourd (pumpkin) and dried meat. I saw him picking out the pieces of gourd and eating them.
الترجمة الأردية
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ کے سامنے شوربا پیش کیا گیا جس میں کدو اور خشک گوشت تھا۔ میں نے دیکھا کہ آپ کدو تلاش تلاش کر کے کھا رہے تھے۔
