العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، أَخْبَرَنِي نَافِعٌ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" بَاتَ بِذِي طُوًى حَتَّى أَصْبَحَ، ثُمَّ دَخَلَ مَكَّةَ "، وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يَفْعَلُهُ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) spent the night at Dhi Tuwa until morning, then entered Makkah. And Ibn Umar used to do the same.
الترجمة الأردية
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ذی طویٰ میں رات گزاری یہاں تک کہ صبح ہو گئی، پھر مکہ میں داخل ہوئے۔ اور ابن عمر بھی ایسا ہی کرتے تھے۔
