العربية (الأصل)
قَالَ آخَرُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ، حَلَقْتُ قَبْلَ أَنْ أَنْحَرَ؟ قَالَ :" انْحَرْ وَلَا حَرَجَ ". قَالَ : فَمَا سُئِلَ عَنْ شَيْءٍ قُدِّمَ وَلَا أُخِّرَ إِلَّا قَالَ : " افْعَلْ وَلَا حَرَجَ "
الترجمة الإنجليزية
Another person submitted: 'O Messenger of Allah, I shaved before slaughtering.' He stated: 'Slaughter, and there is no harm.' He was not asked about anything that was done in advance or delayed except that he stated: 'Do it, and there is no harm.'
الترجمة الأردية
ایک اور شخص نے عرض کیا: 'یا رسول اللہ! میں نے ذبح سے پہلے سر منڈوا لیا۔' آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'ذبح کرو، کوئی حرج نہیں۔' اس دن آپ سے جو بھی تقدیم و تاخیر کے بارے میں پوچھا گیا آپ نے فرمایا: 'کرو، کوئی حرج نہیں۔'
