العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ ، وَسُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، قَالَا : حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ :" لَيَبْعَثَنَّ اللَّهُ الْحَجَرَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ لَهُ عَيْنَانِ يُبْصِرُ بِهِمَا، وَلِسَانٌ يَنْطِقُ بِهِ، يَشْهَدُ عَلَى مَنْ اسْتَلَمَهُ بِحَقٍّ ". قَالَ سُلَيْمَانُ : لِمَنْ اسْتَلَمَهُ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Allah will surely resurrect the Black Stone on the Day of Judgment with two eyes by which it will see, and a tongue with which it will speak, testifying in favor of whoever touched it with sincerity.' Sulayman narrated: 'For whoever touched it.'
الترجمة الأردية
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'اللہ تعالیٰ قیامت کے دن حجر اسود کو ضرور اٹھائے گا، اس کی دو آنکھیں ہوں گی جن سے وہ دیکھے گا، اور ایک زبان ہوگی جس سے بولے گا، جس نے حق کے ساتھ اس کا استلام کیا ہوگا اس کی گواہی دے گا۔' سلیمان نے کہا: 'جس نے اس کا استلام کیا ہوگا اس کے حق میں۔'
