العربية (الأصل)
وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اَللَّهِ -رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا- قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ لَوْ بِعْتَ مِنْ أَخِيكَ ثَمَراً فَأَصَابَتْهُ جَائِحَةٌ, فَلَا يَحِلُّ لَكَ أَنْ تَأْخُذَ مِنْهُ شَيْئًا. بِمَ تَأْخُذُ مَالَ أَخِيكَ بِغَيْرِ حَقٍّ? } رَوَاهُ مُسْلِمٌ 1 .1 - صحيح. رواه مسلم ( 1554 ) ( 14 ).
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Jabir bin Hadrat 'Abdullah (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "If you sell some fruit to your brother and it was struck by blight, it would not be lawful for you to take anything from him. How can you take your brother's money unjustly?" .
الترجمة الأردية
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر تم نے اپنے بھائی کو پھل بیچا اور اس پر آفت آ گئی تو تمہارے لیے جائز نہیں کہ اس سے کچھ لو۔ کس حق سے اپنے بھائی کا مال ناحق لیتے ہو؟ اسے مسلم نے روایت کیا۔
