العربية (الأصل)
وَعَنْ أُبَيِّ بْنِ عِمَارَةَ - رضى الله عنه - أَنَّهُ قَالَ: { يَا رَسُولَ اَللَّهِ أَمْسَحُ عَلَى اَلْخُفَّيْنِ? قَالَ: "نَعَمْ" قَالَ: يَوْمًا? قَالَ: "نَعَمْ", قَالَ: وَيَوْمَيْنِ? قَالَ: "نَعَمْ", قَالَ: وَثَلَاثَةً? قَالَ: "نَعَمْ, وَمَا شِئْتَ" أَخْرَجَهُ أَبُو دَاوُدَ, وَقَالَ: لَيْسَ بِالْقَوِيِّ } 1 .1 - ضعيف. رواه أبو داود (158).
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Ubai bin ‘Imara (rad) that I asked, “O Beloved Messenger of Allah, may I wipe over the Khuffain (leather socks)?” the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) responded, “Yes”. I asked, “For one day?” He replied, “For one day”, I again asked, “And for two days?” He replied “For two day s too”. I again asked “And for three days” He replied, “Yes, as long as you wish”.
الترجمة الأردية
حضرت اُبَی بن عمارہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا میں موزوں پر مسح کروں؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہاں۔ میں نے عرض کیا: ایک دن؟ فرمایا: ایک دن۔ عرض کیا: دو دن؟ فرمایا: دو دن۔ عرض کیا: تین دن؟ فرمایا: ہاں، جب تک چاہو۔
