العربية (الأصل)
وَعَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ - رضى الله عنه - قَالَ: { صَلَّيْتُ وَرَاءَ اَلنَّبِيِّ - صلى الله عليه وسلم -عَلَى امْرَأَةٍ مَاتَتْ فِي نِفَاسِهَا, فَقَامَ وَسْطَهَا } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري (3/201/فتح)، ومسلم (964).
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Samurah bin Jundub (RAA) narrated, ‘I offered the funeral prayer behind the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) for a woman who had died during child-birth and he (prayed) standing opposite the middle of her body.' Agreed upon.
الترجمة الأردية
حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے ایک عورت کی نماز جنازہ پڑھی جو نفاس میں فوت ہوئی تھی، آپ اس کے بیچ میں (سینے کے مقابل) کھڑے ہوئے۔ (متفق علیہ)
