العربية (الأصل)
وَعَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ - رضى الله عنه - قَالَ: { اِحْتَجَرَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -حُجْرَةً بِخَصَفَةٍ, فَصَلَّى فِيهَا, فَتَتَبَّعَ إِلَيْهِ رِجَالٌ, وَجَاءُوا يُصَلُّونَ بِصَلَاتِهِ... } اَلْحَدِيثَ, وَفِيهِ: { أَفْضَلُ صَلَاةِ اَلْمَرْءِ فِي بَيْتِهِ إِلَّا اَلْمَكْتُوبَةَ } مُتَّفَقٌ عَلَيْه ِ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري (731)، ومسلم (781).
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Zaid bin Thabit (may Allah be well pleased with him) that Allah's (blessings and peace of Allah be upon him) made a small room of a mat (i.e. he used it to designate a space for prayer) and prayed inside it. The people followed him, and they came to pray behind him. The narrator mentioned the rest of the Hadith, and it contains the words: "The most excellent prayer of a person is (that which he prays) in his house except that which is prescribed (the five congregational prayers)." .
الترجمة الأردية
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے چٹائی سے ایک چھوٹا حجرہ بنایا اور اس میں رات کو نماز پڑھی۔ لوگوں نے آپ کی اقتدا کی۔ پھر ایک رات آپ نہیں نکلے تو لوگوں نے آوازیں دیں۔ آپ نے ارشاد فرمایا: تمہارا حال مجھ سے پوشیدہ نہیں رہا۔ میں ڈرا کہ کہیں تم پر فرض نہ ہو جائے اور تم سے ادا نہ ہو سکے۔ پس اپنے گھروں میں نماز پڑھو کیونکہ فرض کے سوا بہترین نماز وہ ہے جو گھر میں پڑھی جائے۔
