العربية (الأصل)
وَعَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةٍ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: { صَلَّيْتُ مَعَ اَلنَّبِيِّ - صلى الله عليه وسلم -اَلْعِيدَيْنِ, غَيْرَ مَرَّةٍ وَلَا مَرَّتَيْنِ, بِغَيْرِ أَذَانٍ وَلَا إِقَامَةٍ } رَوَاهُ مُسْلِمٌ 1 .1 - صحيح. رواه مسلم (887).
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Jabir bin Samurah (may Allah be well pleased with him) that I prayed with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) the two 'Eids, not only once or twice, without an Adhan or an Iqamah. .
الترجمة الأردية
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ عیدین کی نماز ایک دو بار نہیں بلکہ کئی بار بغیر اذان اور اقامت کے پڑھی۔
