العربية (الأصل)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ إِيَّاكُمْ وَالْحَسَدَ, فَإِنَّ اَلْحَسَدَ يَأْكُلُ اَلْحَسَنَاتِ, كَمَا تَأْكُلُ اَلنَّارُ اَلْحَطَبَ } أَخْرَجَهُ أَبُو دَاوُدَ 1 .1 - ضعيف رواه أبو داود (4903)، وفي سنده راو مجهول.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurairah (RAA) narrated that Allah’s Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) said:“Avoid envy, for envy devours good deeds just as fire devours firewood.” Related by Abu Dawud.
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "حسد سے بچو کیونکہ حسد نیکیوں کو ایسے کھا جاتا ہے جیسے آگ لکڑی کو کھا جاتی ہے"۔ اسے حضرت ابوداؤد نے روایت کیا ہے۔
