العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - { أَنَّ اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -عَرَضَ عَلَى قَوْمٍ اَلْيَمِينَ, فَأَسْرَعُوا, فَأَمَرَ أَنْ يُسْهَمَ بَيْنَهُمْ فِي اَلْيَمِينِ, أَيُّهُمْ يَحْلِفُ } رَوَاهُ اَلْبُخَارِيّ ُ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري ( 2674 ).
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) suggested to some people that they should take an oath (Yamin) and when they hastened to do so he ordered that lots should be cast among them concerning the oath, as to which of them should take it. .
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک قوم پر قسم پیش کی تو سب نے جلدی کی (سب قسم کھانا چاہتے تھے)۔ آپ نے حکم دیا کہ ان میں قرعہ ڈالا جائے کہ کون قسم کھائے۔ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔
