العربية (الأصل)
وَعَنْهُ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ "إِنَّكُمْ سَتَحْرِصُونَ عَلَى اَلْإِمَارَةِ, وَسَتَكُونُ نَدَامَةً يَوْمَ اَلْقِيَامَةِ, فَنِعْمَ اَلْمُرْضِعَةُ, وَبِئْسَتِ اَلْفَاطِمَةُ" } رَوَاهُ اَلْبُخَارِيُّ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري ( 7148 ).
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat :Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "You will eagerly seek out the office of governorship, but it will become a cause of regret on the Day of Resurrection. How excellent it is as a Murdi'ah (wet nurse)! And how evil it is as a Hadrat Fatimah (one who weans)! .
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "تم عنقریب حکومت (امارت) کی حرص کرو گے اور یہ قیامت کے دن ندامت کا سبب ہو گی۔ کیا اچھی ہے دودھ پلانے والی (یعنی ابتداء میں فائدے والی) اور کیا بری ہے دودھ چھڑانے والی (یعنی انجام میں نقصان والی)"۔ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔
