العربية (الأصل)
وَعَنْ عَدِيِّ بنِ حَاتِمٍ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ "إِذَا أَرْسَلَتَ كَلْبَكَ فَاذْكُرِ اسْمَ اَللَّهِ, فَإِنْ أَمْسَكَ عَلَيْكَ فَأَدْرَكْتَهُ حَيًّا فَاذْبَحْهُ, وَإِنْ أَدْرَكْتَهُ قَدْ قُتِلَ وَلَمْ يُؤْكَلْ مِنْهُ فَكُلْهُ, وَإِنْ وَجَدْتَ مَعَ كَلْبِكَ كَلْبًا غَيْرَهُ وَقَدْ قُتِلَ فَلَا تَأْكُلْ: فَإِنَّكَ لَا تَدْرِي أَيَّهُمَا قَتَلَهُ, وَإِنْ رَمَيْتَ سَهْمَكَ فَاذْكُرِ اسْمَ اَللَّهِ, فَإِنْ غَابَ عَنْكَ يَوْماً, فَلَمْ تَجِدْ فِيهِ إِلَّا أَثَرَ سَهْمِكَ, فَكُلْ إِنْ شِئْتَ, وَإِنْ وَجَدْتَهُ غَرِيقاً فِي اَلْمَاءِ, فَلَا تَأْكُلْ" } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ, وَهَذَا لَفْظُ مُسْلِمٍ (1746) .1 - صحيح رواه البخاري ( 5484 )، ومسلم ( 1929 ) ( 6 ).
الترجمة الإنجليزية
'Adi bin Hatim (RAA) narrated, 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated to me, "When you set off your dog, mention Allah's Name (Say Bismillah), and if it catched anything for you and come up to it while it is still alive slaughter it; if you come up to it when the dog has killed it but not eaten any of it, eat it. If you find another dog with yours and the game has been killed, do not eat, for you do not know which of them killed the animal. When you shoot your arrow, mention Allah's Name and if the game goes out of sight for a day and you find it without any marks except for that arrow, eat if you wish, but if you find it drowned in water do not eat it." Agreed upon, and the wording is from Muslim.
الترجمة الأردية
حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے ارشاد فرمایا: "جب تم اپنا کتا چھوڑو تو اللہ کا نام لو، اگر وہ تمہارے لیے شکار پکڑ لے اور تم اسے زندہ پاؤ تو ذبح کر لو، اگر اسے مار ڈالا ہو اور اس میں سے کچھ نہ کھایا ہو تو کھا لو، اگر اپنے کتے کے ساتھ کوئی اور کتا پاؤ اور شکار مرا ہوا ہو تو نہ کھاؤ کیونکہ تمہیں نہیں معلوم کہ دونوں میں سے کس نے اسے مارا ہے۔ اور جب تم تیر مارو تو اللہ کا نام لو، اگر وہ ایک دن تمہاری نظر سے غائب رہے اور تم اس میں صرف اپنے تیر کا نشان پاؤ تو چاہو تو کھا لو، اور اگر اسے پانی میں ڈوبا ہوا پاؤ تو نہ کھاؤ"۔ متفق علیہ اور یہ الفاظ مسلم کے ہیں۔
