العربية (الأصل)
وَعَنْ جَابِرٍ -يَرْفَعُهُ, فِي اَلْحَامِلِ اَلْمُتَوَفَّى عَنْهَا- قَالَ: { لَا نَفَقَةَ لَهَا } أَخْرَجَهُ اَلْبَيْهَقِيُّ, وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ, لَكِنْ قَالَ: اَلْمَحْفُوظُ وَقْفُهُ 1 .1 - ضعيف. رواه البيهقي (7 /431) من طريق حرب بن أبي العالية، عن أبي الزبير، عن جابر مرفوعا، به. قلت: وأبو الزبير مدلس وقد عنعنه.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) in a Hadith which he attributed to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) regarding a pregnant (woman) whose husband died that "She has no maintenance rights." .
الترجمة الأردية
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مرفوعاً حاملہ عورت جس کا شوہر فوت ہو جائے کے بارے میں روایت ہے کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس کا نفقہ نہیں ہے۔ اسے بیہقی نے روایت کیا اور اس کے راوی ثقہ ہیں لیکن انہوں نے کہا: صحیح یہ ہے کہ یہ موقوف ہے۔
