العربية (الأصل)
وَعَنْهُ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ مَنْ آوَى ضَالَّةً فَهُوَ ضَالٌّ , مَا لَمْ يُعَرِّفْهَا } رَوَاهُ مُسْلِم ٌ 1 .1 - صحيح . رواه مسلم ( 1725 ).
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat :Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "He who shelters a stray (animal) is astray himself if he does not make it known." .
الترجمة الأردية
انہی (زید بن خالد رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے گمشدہ جانور کو پناہ دی وہ خود گمراہ ہے جب تک اس کا اعلان نہ کرے۔ اسے مسلم نے روایت کیا۔
