العربية (الأصل)
وَعَنِ اِبْنِ عَبَّاسٍ; أَنَّ اَلصَّعْبَ بْنَ جَثَّامَةَ - رضى الله عنه - أَخْبَرَهُ أَنَّ اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ: { لَا حِمَى إِلَّا لِلَّهِ وَلِرَسُولِهِ } رَوَاهُ اَلْبُخَارِيُّ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري ( 2370 ).
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with him) that as-Sa'b bin Jaththamah al-Laithi (may Allah be well pleased with him) informed him that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) had said, "There is no preserve except what belongs to Allah and His Messenger." .
الترجمة الأردية
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضرت صعب بن جثامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے انہیں بتایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: چراگاہ مخصوص کرنا (حمیٰ) صرف اللہ اور اس کے رسول کے لیے ہے۔ اسے بخاری نے روایت کیا۔
