العربية (الأصل)
وَلِلْحَاكِمِ. عَنْ أَبِي سَعِيدٍ مَرْفُوعًا: { إِذَا جَاءَ أَحَدَكُمُ الشَّيْطَانُ, فَقَالَ: إِنَّكَ أَحْدَثْتَ, فَلْيَقُلْ: كَذَبْتَ }
الترجمة الإنجليزية
And Abu Sa’id narrated in Marfu’ Hadith:“If Satan comes to one of you and says: ‘You have nullified your ablution (by releasing air)’, let him say: ‘You have lied.” .
الترجمة الأردية
اور حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے: جب شیطان تم میں سے کسی کے پاس آئے اور کہے: تمہارا وضو ٹوٹ گیا ہے، تو وہ کہے (دل میں): تو جھوٹا ہے۔ سوائے اس کے کہ ناک سے بو پائے یا کان سے آواز سنے۔
