العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ أَدِّ اَلْأَمَانَةَ إِلَى مَنْ اِئْتَمَنَكَ, وَلَا تَخُنْ مَنْ خَانَكَ } رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ, وَاَلتِّرْمِذِيُّ وَحَسَّنَهُ, وَصَحَّحَهُ اَلْحَاكِمُ, وَاسْتَنْكَرَهُ أَبُو حَاتِمٍ اَلرَّازِيُّ 1 .1 - صحيح. رواه أبو داود ( 3535 )، والترمذي ( 1264 )، بسند حسن، وقال الترمذي: " حسن غريب ". قلت: وهو صحيح بشواهده ففي الباب، عن أنس، وأبي أمامة، وأبي بن كعب، وغيرهم.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Give back what has been entrusted (to you) to him who has entrusted you, and do not violate the trust of him who violates your trust." .
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے تمہیں امانت دی ہو اسے اس کی امانت لوٹاؤ، اور جو تمہارے ساتھ خیانت کرے اس کے ساتھ خیانت نہ کرو۔ اسے ابو داؤد اور ترمذی نے روایت کیا، ترمذی نے حسن کہا اور حاکم نے صحیح قرار دیا، جبکہ ابو حاتم رازی نے اسے منکر قرار دیا۔
