الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) said: "I heard the Prophet (peace be upon him) say: 'A false oath corrupts merchandise and destroys its blessing.'"
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ فرماتے ہوئے سنا:”جھوٹی قسم مال کو کھوٹا کر دیتی ہے اور برکت کو مٹا دیتی ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 999]
