الترجمة الإنجليزية
Aishah (may Allah be pleased with her) narrated: "Indeed, the Messenger of Allah (peace be upon him) would lean his head toward me while he was in i'tikaf in the mosque, and I would comb his hair. While in i'tikaf, he would not enter the house except for a necessary reason."
الترجمة الأردية
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہبیشک رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلماپنا سر میری طرف جھکا دیتے تھے اس حال میں کہ آپ مسجد میں (معتکف) ہوتے تھے پس میں آپصلی اللہ علیہ وسلمکے کنگھی کر دیتی تھی اور جب آپصلی اللہ علیہ وسلممعتکف ہوتے تھے تو گھر میں بغیر ضرورت کے تشریف نہ لاتے تھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 979]
