الترجمة الإنجليزية
Anas (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "O Allah, grant Madinah twice the blessings You have placed in Makkah."
الترجمة الأردية
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اے اللہ! جس قدر برکت تو نے مکہ میں رکھی ہے اس سے دگنی مدینہ میں کر دے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 917]
